اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ایک اعلی عہدیدار حمید رضا دہقانی نے کہا ہے کہ ایران شام اور عراق کا یہ سہ فریقی اجلاس علاقے کی تبدیلیوں کے جائزے کے تناظر میں منعقد ہو ہا ہے- انھوں نے کہا کہ اس اجلاس میں ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان، شام کے نائب وزیر خارجہ فیصل مقداد اور عراق کے نائب وزیر خارجہ نزار خیراللہ شرکت کریں گے-
.......
/169